وَأَمَّا لِتَفْصِيلِ مَا ذُكِرَ مُجْمَلًا.
ترجمہ: اور اَمَّا پہلے اجمالاً بیان کردہ بات کی تفصیل کے لیے ہے۔
مثلاً پہلے کئی اشخاص کا ذکر ہو، پھر ہر ایک کا حال الگ الگ بیان کیا جائے۔
سبق کھل رہا ہے...
اصل عبارت: أَمَّا کی تفصیل
حروفِ شرط: إِنْ، لَوْ اور أَمَّا