اسباقحروفِ شرط: إِنْ، لَوْ اور أَمَّاکوئز

وَيَدْخُلُ كُلُّ وَاحِدٍ مِنْهَا عَلَى الْجُمْلَتَيْنِ اسْمِيَّتَيْنِ كَانَتَا أَوْ فِعْلِيَّتَيْنِ أَوْ مُخْتَلِفَتَيْنِ.
ترجمہ: ان میں سے ہر ایک دو جملوں پر آتا ہے، خواہ دونوں اسمیہ ہوں، دونوں فعلیہ ہوں یا ایک اسمیہ اور دوسرا فعلیہ ہو۔
لیکن إِنْ اور لَوْ کا تعلق فعل سے برقرار رہتا ہے، کبھی لفظاً اور کبھی تقدیراً۔

سبق کھل رہا ہے...

اصل عبارت: جملوں کی اقسام

حروفِ شرط: إِنْ، لَوْ اور أَمَّا