إِنْ تَجْتَهِدُوا تَنْجَحُوا. — اگر تم لوگ محنت کرو تو کامیاب ہو۔
تَجْتَهِدُوا اور تَنْجَحُوا دونوں مجزوم ہیں۔
دونوں میں حذفِ نون علامتِ جزم ہے؛ واو جماعت فاعل ہے۔
یہاں جزم کی علامت سکون نہیں۔
سبق کھل رہا ہے...
إِنْ میں حذفِ نون
حروفِ شرط: إِنْ، لَوْ اور أَمَّا