اسباقافعالِ ناقصہ: کان اور اس کی بہنیںکوئز

ظَلَّ زَيْدٌ كَاتِبًا — زید دن میں لکھتا رہا۔
ظَلَّ: فعل ماضی ناقص۔
زَيْدٌ: اسمِ ظل مرفوع۔
كَاتِبًا: خبرِ ظل منصوب۔

سبق کھل رہا ہے...

ظلّ کی مثال اور ترکیب

افعالِ ناقصہ: کان اور اس کی بہنیں

ظَلَّ زَيْدٌ كَاتِبًا — زید دن میں لکھتا رہا۔
ظَلَّ: فعل ماضی ناقص۔
زَيْدٌ: اسمِ ظل مرفوع۔
كَاتِبًا: خبرِ ظل منصوب۔