لَيْسَ زَيْدٌ قَائِمًا — زید کھڑا نہیں ہے۔
لَيْسَ: فعلِ ماضی جامد، ناقص۔
زَيْدٌ: اسمِ لیس مرفوع۔
قَائِمًا: خبرِ لیس منصوب۔
سبق کھل رہا ہے...
ليس: جملے کی نفی
افعالِ ناقصہ: کان اور اس کی بہنیں
لَيْسَ زَيْدٌ قَائِمًا — زید کھڑا نہیں ہے۔
لَيْسَ: فعلِ ماضی جامد، ناقص۔
زَيْدٌ: اسمِ لیس مرفوع۔
قَائِمًا: خبرِ لیس منصوب۔