كَانَ الْوَلَدُ يَكْتُبُ — لڑکا لکھ رہا تھا۔
الْوَلَدُ اسمِ کان مرفوع۔
يَكْتُبُ فعلِ مضارع مرفوع، اس میں ضمیر مستتر فاعل؛ پوری فعلیہ جملہ محلِ نصب میں خبرِ کان ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
خبر کی جگہ پورا جملہ
افعالِ ناقصہ: کان اور اس کی بہنیں