اسباقافعالِ ناقصہ: کان اور اس کی بہنیںکوئز

كَانَ زَيْدٌ قَائِمًا — زید کھڑا تھا۔
كَانَ: فعلِ ماضی ناقص۔
زَيْدٌ: اسمِ کان، مرفوع۔
قَائِمًا: خبرِ کان، منصوب۔

سبق کھل رہا ہے...

کان داخل ہوا تو کیا بدلا؟

افعالِ ناقصہ: کان اور اس کی بہنیں

كَانَ زَيْدٌ قَائِمًا — زید کھڑا تھا۔
كَانَ: فعلِ ماضی ناقص۔
زَيْدٌ: اسمِ کان، مرفوع۔
قَائِمًا: خبرِ کان، منصوب۔