ضمیرلَمْ معروفلَمْ مجہول
هولَمْ يَدْعُلَمْ يُدْعَ
هما (مذکر)لَمْ يَدْعُوَالَمْ يُدْعَيَا
هملَمْ يَدْعُوالَمْ يُدْعَوْا
هيلَمْ تَدْعُلَمْ تُدْعَ
أنتَلَمْ تَدْعُلَمْ تُدْعَ
أنتِلَمْ تَدْعِيلَمْ تُدْعَيْ
أنالَمْ أَدْعُلَمْ أُدْعَ
نحنلَمْ نَدْعُلَمْ نُدْعَ
لَمْ يُدْعَ کا مطلب ''اسے نہیں پکارا گیا'' ہے۔ اس میں اصل يُدْعَى کا آخری حرف جزم کی وجہ سے گرا ہے۔ اس کے برخلاف لَمْ يَدْعُ میں کام کرنے والے کے پکارنے کی نفی کی گئی ہے۔