کتاب نونِ تاکیدِ ثقیلہ اور نونِ تاکیدِ خفیفہ کی گردانیں الگ دکھاتی ہے۔ دونوں فعل کی تاکید کے لیے ہیں، مگر ثقیلہ میں نون مشدد اور خفیفہ میں نون ساکن ہوتا ہے۔
لَيَدْعُوَنَّ — وہ ضرور پکارے گا (نونِ ثقیلہ)۔
لَيَدْعُوَنْ — وہ ضرور پکارے گا (نونِ خفیفہ)۔
لَيَدْعُوَانِّ — تثنیہ مذکر غائب کی تاکیدِ ثقیلہ۔
یہ مثالیں محض مضارع کے آخر میں نون لگا دینے کا نام نہیں؛ لامِ تاکید، ضمیر کی علامت اور حرفِ علت کی صورت تینوں پر نظر رکھنی ہوتی ہے۔ کتاب بعض خفیفہ والے خانوں میں غیر مستعمل ہونے کے سبب خط بھی لگاتی ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
نونِ تاکیدِ ثقیلہ اور خفیفہ
ناقص واوی کی صرفِ کبیر: دَعَا يَدْعُو اور تعلیلات