درج ذیل چھ صورتوں کو غور سے پڑھیں:
هَذَا الْمُعَلِّمُ — قریب مذکر واحد۔
هَذِهِ الْمُعَلِّمَةُ — قریب مؤنث واحد۔
هَذَانِ الْمُعَلِّمَانِ — قریب مذکر مثنّٰی، رفع۔
هَاتَانِ الْمُعَلِّمَتَانِ — قریب مؤنث مثنّٰی، رفع۔
هَؤُلَاءِ الْمُعَلِّمُونَ — قریب مذکر جمع۔
هَؤُلَاءِ الْمُعَلِّمَاتُ — قریب مؤنث جمع۔
پہلے مشارٌ الیہ کا عدد اور جنس معلوم کریں؛ پھر جملے کے عامل سے اعراب طے کریں۔