اسباقمرکب اضافی میں اسمِ اشارہ کا استعمالکوئز

اگر اسمِ اشارہ مضاف الیہ کی طرف ہو تو اسے اسی اسم سے فوراً پہلے لاتے ہیں۔

كِتَابُ هَذَا الْوَلَدِ

مطلب: اس لڑکے کی کتاب۔ هَذَا، الْوَلَدِ کی طرف اشارہ کررہا ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

جب اشارہ مضاف الیہ کی طرف ہو

مرکب اضافی میں اسمِ اشارہ کا استعمال

اگر اسمِ اشارہ مضاف الیہ کی طرف ہو تو اسے اسی اسم سے فوراً پہلے لاتے ہیں۔

كِتَابُ هَذَا الْوَلَدِ

مطلب: اس لڑکے کی کتاب۔ هَذَا، الْوَلَدِ کی طرف اشارہ کررہا ہے۔