اسباقمرکب اضافی میں اسمِ اشارہ کا استعمالکوئز

بَيْتُ الْمُعَلِّمِ هَذَا — معلم کا یہ گھر۔
بَيْتُ هَذَا الْمُعَلِّمِ — اس معلم کا گھر۔

سَيَّارَةُ أُسْتَاذِي هَذِهِ — میرے استاد کی یہ گاڑی۔ یہاں اشارہ مؤنث سَيَّارَةُ کی طرف ہے، اس لیے هَذِهِ آیا ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

مزید دو واضح تقابل

مرکب اضافی میں اسمِ اشارہ کا استعمال