اسباقمرکب اضافی میں اسمِ اشارہ کا استعمالکوئز

انہی اصولوں سے ان دس معنوں کی عربی سمجھیں:

وَلَدُ هَذِهِ الْمَدْرَسَةِ — اس اسکول کا لڑکا۔
بِنْتُ الْمَدْرَسَةِ هَذِهِ — اسکول کی یہ لڑکی۔
رَبُّ هَذَا الْبَيْتِ — اس گھر کا رب۔
قَمِيصِي هَذَا — میری یہ قمیص۔
سَيَّارَةُ أُسْتَاذِي هَذِهِ — میرے استاد کی یہ گاڑی۔
أَخُوكَ هَذَا — تمہارا یہ بھائی۔
دَرَّاجَتُهُ تِلْكَ — اس کی وہ سائیکل۔
وَلَدُ الْمُعَلِّمِ الصَّالِحِ هَذَا — نیک معلم کا یہ لڑکا۔
بَيْتُ أَخِي ذٰلِكَ — میرے بھائی کا وہ گھر۔
مَسَاجِدُ الْمَدِينَةِ هَذِهِ — شہر کی یہ مساجد۔

سبق کھل رہا ہے...

دس معنوں پر قاعدہ لگائیں

مرکب اضافی میں اسمِ اشارہ کا استعمال