کتاب کا دوسرا علم «عُثْمَان» ہے۔
جَاءَ عُثْمَانُ — عثمان آئے؛ فاعل، مرفوع بالضمہ۔
رَأَيْتُ عُثْمَانَ — میں نے عثمان کو دیکھا؛ مفعول بہ، منصوب بالفتحہ۔
سَلَّمْتُ عَلَى عُثْمَانَ — میں نے عثمان کو سلام کیا؛ اسم مجرور بعلى، علامتِ جر فتحہ۔

سبق کھل رہا ہے...
اسبابِ منعِ صرف: الف و نون زائدتان اور ان کی شرطیں