اسباقاسبابِ منعِ صرف: الف و نون زائدتان اور ان کی شرطیںکوئز

«عِمْرَانُ» اور «سَعْدَانٌ» دونوں کے آخر میں الف و نون ہیں، مگر حکم مختلف ہے۔

عِمْرَانُ: علمیت موجود ہے، اس لیے غیر منصرف۔
سَعْدَانٌ: کتاب کے استعمال میں علمیت نہیں، اس لیے منصرف۔

لفظ کا معنی اور استعمال جانے بغیر اعراب کا فیصلہ نہ کریں۔

سبق کھل رہا ہے...

الف و نون: ایک ضروری احتیاط

اسبابِ منعِ صرف: الف و نون زائدتان اور ان کی شرطیں