اسم میں زائد الف و نون کا سبب علمیت کے ساتھ معتبر ہے: عِمْرَانُ، عُثْمَانُ۔
صفت میں فیصلہ مؤنث کے وزن سے ہوگا: سَكْرَانُ کی مؤنث سَكْرَى؛ نَدْمَانٌ (ہم نشین) کی مؤنث نَدْمَانَةٌ۔
کتاب کے حاشیے کا اضافہ: نَدْمَان اگر پشیمان کے معنی میں ہو تو مؤنث نَدْمَى اور حکم غیر منصرف ہے۔