اسباقاسبابِ منعِ صرف: صیغۃ منتہی الجموعکوئز

رِجَالٌ: جمعِ تکسیر، مگر عام منصرف؛ جر میں رِجَالٍ۔
كُتُبٌ: جمعِ تکسیر، عام منصرف؛ جر میں كُتُبٍ۔
مَسَاجِدُ: کتاب کے خاص وزن پر؛ عام نکرہ جر میں مَسَاجِدَ۔

صرف جمع ہونا اور صیغۃ منتہی الجموع ہونا ایک بات نہیں۔ یہ سبق صرف دوسری قسم کا حکم بیان کرتا ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

غلط فہمی: ہر جمع غیر منصرف نہیں

اسبابِ منعِ صرف: صیغۃ منتہی الجموع