اسباقاسبابِ منعِ صرف: صیغۃ منتہی الجموعکوئز

كَمَسَاجِدَ — جیسے مساجد۔
كَـ: حرفِ جر۔ مَسَاجِدَ: اسمِ مجرور، علامتِ جر فتحہ؛ اس لیے کہ یہ صیغۃ منتہی الجموع کے وزن پر ہے۔

یہاں مَسَاجِدَ کا فتحہ دیکھ کر اسے مفعول بہ نہ کہیں: اس سے پہلے کافِ جر موجود ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

اصل عبارت: «مَسَاجِد» کی ترکیب

اسبابِ منعِ صرف: صیغۃ منتہی الجموع