اسباقاسبابِ منعِ صرف: صیغۃ منتہی الجموعکوئز

1. پہلے دیکھیں لفظ جمعِ تکسیر ہے یا نہیں۔
2. پھر الفِ جمع کی جگہ دیکھیں۔
3. الف کے بعد دو حروف، مشدد حرف، یا ساکن الوسط والے تین حروف میں سے کوئی کتاب کی صورت ملتی ہے یا نہیں۔
4. تین حرفی والی صورت میں کتاب کی قبولِ ہاء کی قید کو نظر انداز نہ کریں۔
5. آخر میں عامل اور ال/اضافت دیکھ کر اعراب متعین کریں۔

سبق کھل رہا ہے...

پہچان کی عملی ترتیب

اسبابِ منعِ صرف: صیغۃ منتہی الجموع