اسباقاسبابِ منعِ صرف: وزنِ فعل اور اس کی شرطیںکوئز

مَرَرْتُ بِزَيْدٍ — زید کے پاس سے گزرا۔
مَرَرْتُ بِأَحْمَدَ — احمد کے پاس سے گزرا۔

بِـ دونوں جگہ حرفِ جر ہے۔ «زَيْدٍ» میں کسرہ اور تنوین، جبکہ «أَحْمَدَ» میں فتحہ بغیر تنوین آیا۔

اس سے معلوم ہوا کہ جر ہونا اور کسرہ آنا ہر جگہ لازم و ملزوم نہیں۔

سبق کھل رہا ہے...

جر میں فرق: زَيْد اور أَحْمَد

اسبابِ منعِ صرف: وزنِ فعل اور اس کی شرطیں