● درج ذیل مثنیٰ مذکر اور مختلف الجنس اردو جملوں کا عربی متبادل سیکھیں:
اردو جملہ
عربی جملہ
صیغے کی تبدیلی
ہاشم اور عابد ڈاکٹر ہیں۔
هَاشِمٌ وَعَابِدٌ طَبِيبَانِ
طَبِيبٌ سے طَبِيبَانِ بنا
ناصر اور مجاہد محنتی ہیں۔
نَاصِرٌ وَمُجَاهِدٌ مُجْتَهِدَانِ
مُجْتَهِدٌ سے مُجْتَهِدَانِ
خالد اور زید طالب علم ہیں۔
خَالِدٌ وَزَيْدٌ طَالِبَانِ
طَالِبٌ سے طَالِبَانِ
منصور اور شاہد کھڑے ہیں۔
مَنْصُورٌ وَشَاهِدٌ قَائِمَانِ
قَائِمٌ سے قَائِمَانِ
مظہر اور ساجد بیٹھے ہوئے ہیں۔
مَظْهَرٌ وَسَاجِدٌ جَالِسَانِ
جَالِسٌ سے جَالِسَانِ