● درج ذیل دو مؤنث اسماء پر مشتمل جملوں کا عربی متبادل سیکھیں:
اردو جملہ
عربی جملہ
صیغے کی تبدیلی
مریم اور زینب نیک ہیں۔
مَرْيَمُ وَزَيْنَبُ صَالِحَتَانِ
صَالِحَةٌ سے صَالِحَتَانِ بنا
فاطمہ اور عائشہ سچی ہیں۔
فَاطِمَةُ وَعَائِشَةُ صَادِقَتَانِ
صَادِقَةٌ سے صَادِقَتَانِ
حفصہ اور رقیہ استانیاں ہیں۔
حَفْصَةُ وَرُقَيَّةُ مُعَلِّمَتَانِ
مُعَلِّمَةٌ سے مُعَلِّمَتَانِ
عابدہ اور شاہدہ طالبات ہیں۔
عَابِدَةُ وَشَاهِدَةُ طَالِبَتَانِ
طَالِبَةٌ سے طَالِبَتَانِ
ناصرہ اور صائمہ محنتی ہیں۔
نَاصِرَةُ وَصَائِمَةُ مُجْتَهِدَتَانِ
مُجْتَهِدَةٌ سے مُجْتَهِدَتَانِ