وَلِـ«لَوْلَا» مَعْنًى آخَرُ
ترجمہ: اور لولا کا ایک اور معنی بھی ہے۔
لَوْلَا کبھی تحضیض کے بجائے شرط کے معنی میں آتا ہے:
«اگر یہ چیز موجود نہ ہوتی تو وہ کام ہو جاتا۔»
اس کا نام لَوْلَا امتناعیہ ہے، اور یہ محض کسی سے کام کرانے کی ترغیب نہیں۔
سبق کھل رہا ہے...
لَوْلَا کا دوسرا معنی
حروفِ تحضیض: ترغیب، ملامت اور لَوْلَا کے دو معنی