لَوْلَا الْمَطَرُ لَجَفَّ الزَّرْعُ
ترجمہ: اگر بارش نہ ہوتی تو کھیتی سوکھ جاتی۔
بارش ہوئی، اس لیے کھیتی کے سوکھنے کا نتیجہ واقع نہ ہوا۔
یہاں کسی کو حکم یا ملامت نہیں کی جا رہی۔
سبق کھل رہا ہے...
لَوْلَا امتناعیہ کی مثال
حروفِ تحضیض: ترغیب، ملامت اور لَوْلَا کے دو معنی