اسباقتاءِ تانیث ساکنہ: ماضی کا مؤنث صیغہ اور اس کے قواعدکوئز

جَاءَتِ الْمَرْأَتَانِ — دو عورتیں آئیں۔
جَاءَتِ فعلِ ماضی ہے اور اس کی تاء علامتِ تانیث؛ الْمَرْأَتَانِ فاعل مرفوع بالالف۔
صرف فاعل کے مثنّٰی ہونے سے فعل کے ساتھ الفِ تثنیہ نہیں لگایا گیا۔

سبق کھل رہا ہے...

ظاہر مؤنث مثنّٰی فاعل

تاءِ تانیث ساکنہ: ماضی کا مؤنث صیغہ اور اس کے قواعد