الزَّيْدَانِ قَامَا — دونوں زید کھڑے ہوئے۔
یہاں الزَّيْدَانِ مبتدا مرفوع ہے، قَامَا کا الف ضمیرِ فاعل ہے، اور جملۂ فعلیہ خبر۔
اسے قَامَا الزَّيْدَانِ کی ظاہر فاعل والی بحث سے الگ سمجھیں۔
سبق کھل رہا ہے...
فاعل پہلے آئے تو الگ ترکیب
تاءِ تانیث ساکنہ: ماضی کا مؤنث صیغہ اور اس کے قواعد