اسباقتاءِ تانیث ساکنہ: ماضی کا مؤنث صیغہ اور اس کے قواعدکوئز

الْمَرْأَتَانِ رَمَتَا — دو عورتوں نے پھینکا۔
الْمَرْأَتَانِ مبتدا؛ رَمَتَا فعل ماضی، الفِ تثنیہ ضمیرِ فاعل؛ جملہ خبر۔
اس کے برخلاف رَمَتِ الْمَرْأَتَانِ میں لفظِ مثنّٰی ظاہر فاعل ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

مؤنث مثنّٰی پہلے ہو تو

تاءِ تانیث ساکنہ: ماضی کا مؤنث صیغہ اور اس کے قواعد