فَهِمَتِ الطَّالِبَةُ الدَّرْسَ — طالبہ نے سبق سمجھا۔
الطَّالِبَةُ فاعل مرفوع؛ الدَّرْسَ مفعول بہ منصوب؛ تِ تاءِ تانیث ہے جو وصل کے سبب متحرک ہوئی۔
فاعل کو تاء قرار دینا غلط ترکیب ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
اعراب میں عام غلطی 1
تاءِ تانیث ساکنہ: ماضی کا مؤنث صیغہ اور اس کے قواعد