ضَرَبَ زَيْدٌ — زید نے مارا۔
ضَرَبَتْ هِنْدٌ — ہند نے مارا۔
پہلے جملے میں فاعل مذکر اور دوسرے میں مؤنث ہے۔ دوسرے فعل کی آخری تْ فاعل کی تانیث ظاہر کرتی ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
ضَرَبَ اور ضَرَبَتْ
تاءِ تانیث ساکنہ: ماضی کا مؤنث صیغہ اور اس کے قواعد
ضَرَبَ زَيْدٌ — زید نے مارا۔
ضَرَبَتْ هِنْدٌ — ہند نے مارا۔
پہلے جملے میں فاعل مذکر اور دوسرے میں مؤنث ہے۔ دوسرے فعل کی آخری تْ فاعل کی تانیث ظاہر کرتی ہے۔