فعل مقدم ہو: كَتَبَ الْمُعَلِّمُونَ — اساتذہ نے لکھا؛ فعل واحد، اسم فاعل جمع۔
اسم مقدم ہو: الْمُعَلِّمُونَ كَتَبُوا — اساتذہ نے لکھا؛ واو فاعل اور جملۂ فعلیہ خبر۔
دونوں کی ترتیب اور ترکیب مختلف ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
اعراب میں عام غلطی 3
تاءِ تانیث ساکنہ: ماضی کا مؤنث صیغہ اور اس کے قواعد