كَتَبَتْ — اُس نے لکھا (مؤنث)۔
اس مختصر جملے میں فاعل کی ضمیرِ مستتر کا تقدیر هِيَ ہے؛ آخر کی تْ خود ضمیرِ فاعل نہیں۔
ترکیب میں دونوں کو الگ رکھیں: تاء علامتِ تانیث؛ ضمیرِ مستتر فاعل۔
سبق کھل رہا ہے...
فاعل ظاہر نہ ہو تو
تاءِ تانیث ساکنہ: ماضی کا مؤنث صیغہ اور اس کے قواعد