أَنْتُمَا تَكْتُبَانِ — لَنْ تَكْتُبَا — لَمْ تَكْتُبَا
ترجمہ: تم دونوں لکھتے ہو — نہیں لکھو گے — تم دونوں نے نہیں لکھا۔
تثنیہ مخاطب کے فعل میں بھی وہی نون ثابت یا حذف ہوتا ہے؛ الف برقرار ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
تثنیہ مخاطب کے تین اعراب
فعلِ مضارع کے اعراب کی چار قسمیں