لَنْ يَكْتُبَا الدَّرْسَ.
ترجمہ: وہ دونوں سبق نہیں لکھیں گے۔
لَنْ: حرفِ نصب۔
يَكْتُبَا: مضارع منصوب، علامتِ نصب حذفِ نون۔
الفِ تثنیہ: ضمیر متصل، محلِ رفع میں فاعل۔
الدَّرْسَ: مفعول بہ منصوب۔
سبق کھل رہا ہے...
افعال خمسہ کی ترکیب
فعلِ مضارع کے اعراب کی چار قسمیں
لَنْ يَكْتُبَا الدَّرْسَ.
ترجمہ: وہ دونوں سبق نہیں لکھیں گے۔
لَنْ: حرفِ نصب۔
يَكْتُبَا: مضارع منصوب، علامتِ نصب حذفِ نون۔
الفِ تثنیہ: ضمیر متصل، محلِ رفع میں فاعل۔
الدَّرْسَ: مفعول بہ منصوب۔