يَكْتُبُ — لَنْ يَكْتُبَ — لَمْ يَكْتُبْ
اس قسم میں رفع ضمہ، نصب فتحہ، جزم سکون سے ہوتا ہے۔
یہ عام طور پر ایسے واحد مضارع کے لیے ہے جس کا آخری اصلی حرف صحیح ہو اور وہ واحد مؤنث مخاطبہ کا صیغہ نہ ہو۔
سبق کھل رہا ہے...
پہلی قسم: صحیح الآخر واحد
فعلِ مضارع کے اعراب کی چار قسمیں