هَذِهِ عَصَايَ — یہ میری لاٹھی ہے: «عَصَايَ» خبر، مرفوع بضمۂ مقدّر على الألف۔
أَخَذْتُ عَصَايَ — میں نے اپنی لاٹھی اٹھائی: «عَصَايَ» مفعول بہ، منصوب بفتحۂ مقدّر على الألف۔
اتَّكَأْتُ عَلَى عَصَايَ — میں نے اپنی لاٹھی کا سہارا لیا: «عَصَايَ» مجرور بکسرة مقدّرة على الألف۔
یہاں حرکت کا مقدّر ہونا اس لیے ہے کہ آخری الف پر رفع، نصب اور جر کی علامات ظاہر نہیں ہوتیں۔