اسباقیائے متکلم کی طرف اضافت اور اسماء ستہکوئز

عَصًا = لاٹھی؛ عَصَايَ = میری لاٹھی۔
رَحًى = چکی؛ رَحَايَ = میری چکی۔

دونوں اسمِ مقصور ہیں۔ یائے متکلم کے ساتھ ترکیب میں الف کو گرا کر اسمِ صحیح والا زیر کا قاعدہ نہیں لگائیں گے۔
عَصَايَ میں «عَصَا» مضاف اور آخری «ي» مضاف الیہ ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

عَصَايَ میں الف کیوں باقی ہے؟

یائے متکلم کی طرف اضافت اور اسماء ستہ