هَذَا كِتَابِي — یہ میری کتاب ہے۔
هَذَا : اسمِ اشارہ، مبنی، محلِ رفع میں مبتدا۔
كِتَابِي : خبرِ مبتدا، مرفوع باعرابِ مقدّر؛ یہ مضاف ہے۔
ي : ضمیرِ متصل، مبنی، محلِ جر میں مضاف الیہ۔
اہم نکتہ: مضاف الیہ کی صورت یہاں ضمیر ہے، اس پر ظاہری زیر نہیں لگتی؛ اس کا محلِ جر ہے۔