رَأَيْتُ غُلَامِي — میں نے اپنا غلام دیکھا۔
رَأَى : فعلِ ماضی؛ «رَأَيْتُ» میں تاء فاعل ہے۔
غُلَامِي : مفعول بہ، منصوب بفتحۂ مقدّر؛ «غُلَام» مضاف اور «ي» مضاف الیہ۔
غُلَامِ کی ظاہری زیر، جر کی علامت نہیں؛ اس مقام پر پورا اسم منصوب ہے۔

سبق کھل رہا ہے...
یائے متکلم کی طرف اضافت اور اسماء ستہ