مَرَرْتُ بِغُلَامِي — میں اپنے غلام کے پاس سے گزرا۔
مَرَرْتُ : فعلِ ماضی اور تاء ضمیرِ فاعل۔
بِـ : حرفِ جر۔
غُلَامِي : باء سے مجرور، کسرہ مقدّر؛ «غُلَام» مضاف، «ي» محلِ جر میں مضاف الیہ۔
اسم کا مجرور ہونا باء کی وجہ سے ہے؛ ضمیر کی وجہ سے نہیں۔

سبق کھل رہا ہے...
یائے متکلم کی طرف اضافت اور اسماء ستہ