اسباقحروفِ مصدر: مَا، أَنْ اور أَنَّکوئز

قَرَأْتُ مَا كَتَبْتَ — جو کچھ تم نے لکھا، میں نے پڑھا۔
یہاں مَا کو اسمِ موصول سمجھنا فطری ہے: جس چیز کو لکھا گیا وہ پڑھی گئی۔
اسے بلا دلیل «میں نے تمہارا لکھنا پڑھا» نہ بنا دیں۔

سبق کھل رہا ہے...

مَا موصولہ سے فرق

حروفِ مصدر: مَا، أَنْ اور أَنَّ