أَنْ حرفِ مصدر و نصب ہوتا ہے؛ جب اس کے بعد مضارع ہو تو اسے منصوب کرتا ہے۔
أُرِيدُ أَنْ أَقْرَأَ — میں پڑھنا چاہتا ہوں۔
اس مجموعے کی تأویل أُرِيدُ الْقِرَاءَةَ ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
دوسرا حرف: أَنْ مصدریہ
حروفِ مصدر: مَا، أَنْ اور أَنَّ