اسباقحروفِ مصدر: مَا، أَنْ اور أَنَّکوئز

سَرَّنِي أَنْ تَنْجَحَ — تمہاری کامیابی نے مجھے خوش کیا۔
تأویل: سَرَّنِي نَجَاحُكَ۔
أَنْ تَنْجَحَ مصدرِ مؤول محلّاً مرفوع، فاعل ہے؛ نِي مفعول بہ کی ضمیر ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

دوسرا اعرابی محل: فاعل

حروفِ مصدر: مَا، أَنْ اور أَنَّ

سَرَّنِي أَنْ تَنْجَحَ — تمہاری کامیابی نے مجھے خوش کیا۔
تأویل: سَرَّنِي نَجَاحُكَ۔
أَنْ تَنْجَحَ مصدرِ مؤول محلّاً مرفوع، فاعل ہے؛ نِي مفعول بہ کی ضمیر ہے۔