اسباقحروفِ مصدر: مَا، أَنْ اور أَنَّکوئز

أَنْ أَتَعَلَّمَ — أَنْ ساکن نون کے ساتھ، آگے مضارع منصوب۔
أَنَّكَ مُجْتَهِدٌ — أَنَّ نون مشدد کے ساتھ، آگے اسمِ أَنَّ اور خبر۔
ملاوٹ کی صورت: دونوں کو صرف «اَن» پڑھ کر ایک ہی قاعدہ نہ لگائیں۔

سبق کھل رہا ہے...

أَنْ مخففہ اور أَنَّ مشددہ

حروفِ مصدر: مَا، أَنْ اور أَنَّ