وَضَاقَتْ عَلَيْهِمُ الْأَرْضُ بِمَا رَحُبَتْ
ترجمہ: اور زمین اپنی کشادگی کے باوجود ان پر تنگ ہو گئی۔
یہ سورۂ توبہ کی آیت 118 کا ایک حصہ ہے۔
بِمَا رَحُبَتْ کی معنوی توضیح بِرَحْبِهَا یعنی اس کی وسعت کے باوجود ہے۔
مَا کے بعد فعلِ ماضی آیا ہے، اور مجموعہ مصدر کے مفہوم میں ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
قرآنی مثال: مَا مصدریہ
حروفِ مصدر: مَا، أَنْ اور أَنَّ