لَيْتَ هِنْدًا عِنْدَنَا
ترجمہ: کاش ہند ہمارے پاس ہوتی۔
لَيْتَ هِنْدًا عِنْدَنَا — کاش ہند ہمارے پاس ہوتی!
هِنْدًا اسمِ لَيْتَ منصوب۔
عِنْدَنَا ظرف، خبر کے محل میں۔
تمنا ممکن چیز کے لیے بھی ہو سکتی ہے اور مشکل یا ناممکن چیز کے لیے بھی۔
سبق کھل رہا ہے...
لَيْتَ: کاش کا اسلوب
حروفِ مشبہ بالفعل: 6 حروف، معانی، عمل اور استثنائی صورتیں