اسباقحروفِ مشبہ بالفعل: 6 حروف، معانی، عمل اور استثنائی صورتیںکوئز

لَيْتَ الشَّبَابَ يَعُودُ — کاش جوانی لوٹ آئے!
لَعَلَّ الْغَائِبَ يَعُودُ — امید ہے غائب شخص واپس آئے۔
لَيْتَ میں خواہش نمایاں ہے؛ لَعَلَّ میں توقع یا امید۔
دونوں اسم کو منصوب کرتی ہیں؛ فرق معنی کا ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

لَيْتَ اور لَعَلَّ میں فرق

حروفِ مشبہ بالفعل: 6 حروف، معانی، عمل اور استثنائی صورتیں