اسباقحروفِ مشبہ بالفعل: 6 حروف، معانی، عمل اور استثنائی صورتیںکوئز

إِنَّ زَيْدًا لَقَائِمٌ — یقیناً زید ضرور کھڑا ہے۔
لَـ خبر پر تاکید کے لیے آیا۔
قَائِمٌ مرفوع خبر ہی ہے؛ لام اس کو منصوب نہیں کرتی۔
یہ ترکیب اِنَّ مکسورہ کے ساتھ مربوط ہے۔

سبق کھل رہا ہے...