لَوْلَا أَنَّهُ حَاضِرٌ لَغَابَ زَيْدٌ — اگر اس کا حاضر ہونا نہ ہوتا تو زید غائب ہو جاتا۔
اَنَّ کا مجموعہ مصدر کے حکم میں ہے۔
یہاں ہمزہ مفتوح ہے؛ اسے ابتدا میں آنے والے اِنَّ مکسورہ سے نہ ملائیں۔
سبق کھل رہا ہے...
لَوْلَا کے بعد أَنَّ
حروفِ مشبہ بالفعل: 6 حروف، معانی، عمل اور استثنائی صورتیں