أُرِيدُ أَنْ أَكْتُبَ — میں لکھنا چاہتا ہوں؛ فعل منصوب۔
عَلِمْتُ أَنْ سَيَكْتُبُ زَيْدٌ — مجھے معلوم ہوا کہ زید لکھے گا؛ سین کے بعد مضارع مرفوع۔
ایک جیسی لکھائی کے باوجود نحوی حیثیت الگ ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
أَنْ ناصبہ سے تقابل
حروفِ مشبہ بالفعل: 6 حروف، معانی، عمل اور استثنائی صورتیں