اسباقحروفِ مشبہ بالفعل: 6 حروف، معانی، عمل اور استثنائی صورتیںکوئز

إِنَّ الرَّجُلَ فِي الْمَسْجِدِ — یقیناً آدمی مسجد میں ہے۔
إِنَّ حرفِ مشبہ بالفعل۔
الرَّجُلَ اسم منصوب۔
فِي الْمَسْجِدِ جار و مجرور؛ متعلقِ خبر محذوف، خبر کے محل میں۔

سبق کھل رہا ہے...